اہم خبریں

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا،چیئرمین پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات طلب کرلیں،اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے حوالے رپورٹ مانگی تھی جس پر آڈیٹر جنرل نے بتایا کہ انہیں ریکارڈ تک رسائی تک نہیں مل رہی۔پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔آج کے اجلاس میں دوبارہ یہ معاملہ اٹھایا گیا اور چیئرمین پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔

متعلقہ خبریں