اہم خبریں

ایف آئی اے نے ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )ایف آئی اے نے ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کر دی۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر ڈیپوٹیشن پر پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی تین ماہ کے لئے لگائی گئی ہے۔۔نوٹیفکیشن جاری۔تمام صوبوں کے آئی جیز کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی ریکروٹمنٹ کا عمل آخری مرحلے میں ہے ،کسی بھی محکمے سے کسی افسر کو ایف آئی اے میں ڈیوٹیاں پر نہیں لیا جاے گا۔

متعلقہ خبریں