اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کا نیا پیغام، پاکستان قرضے کی نئی قسط سے پہلے سالانہ ادائیگیوں کا خسارہ پورا کرے، آئی ایم ایف کے ریذیڈنٹ نمائندے کاکہناہے کہ پاکستان کو سالانہ ادائیگیوں میں خسارے کا سامنا ہے ،،جس سے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی بھی کمی ہے۔














