اہم خبریں

جب سے ہوش سنبھالا سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی ( اے بی این نیوز   )جب سے ہوش سنبھالا سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، مصطفیٰ کمال کی گفتگو ،، کہتے ہیں آج واقعی پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، مہنگائی کا طوفان، سونامی جو بھی کہیں، مہنگائی عروج پر ،دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا۔۔سنہرےخواب دکھانے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت کو مسلط کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں