لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز اور اعظم نذیر تارڑ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج،لاہورہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قراردے دی، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھاکہ مریم نواز نے6 مواقعوں پر توہین عدالت کی ،شوکاز نوٹس جاری کیاجائے۔