اسلام آباد (اے بی این نیوز )عمرا ن خان نے ملک کے قانون اور آئین کو یرغمال بنا رکھا ہے ، پھر بھی عدل کے نظام کی پلکوں پر سوار ہیں۔۔ مر یم اورنگزیب کی پر یس کا نفر نس۔۔ کہتی ہیں زمان پارک میں سمجھوتہ ایکسپریس روانگی کے لئے تیار ہے،، یہ سمجھوتہ نہیں بلکہ این آر او کی منتیں ہیں ،،، پورے کا پورا نظام اس کے ہاتھوں مجبور ، کوئی اسے گرفتار نہیں کر سکتا ،عدالت اسے بلا نہیں سکتی۔














