اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے یوکرائن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) نادر خان نے ملاقات کی ۔ یہ بات پیر کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے ۔