اہم خبریں

عمران خان کل 4 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے الیکشن مہم کا آغاز اپنے لائیو خطاب میں کریں گے

اہور (اے بی این نیوز)چیئرمین عمران خان کل 4 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے الیکشن مہم کا آغاز اپنے لائیو خطاب میں کریں گےجنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصافحماد اظہر نے کہا ہے کہ اس کے بعد جیت کا جشن بھی ہوگا،جس کے لیے زمان پارک کی گراؤنڈ بڑی اسکرین لگائی جائے گی،خواتین اور فیملیز کا علیحدہ انتظام کیا جائے گا،تمام اہل لاہور کو شرکت کی دعوت ہے۔

متعلقہ خبریں