سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کیا۔ڈی پی او کا کہناتھاکہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد خاوند نے اپنے سر پر گولی ماری۔