اہم خبریں

عمر ایوب خان کو اسد عمر کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے اختیارات سونپ دئیے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عمر ایوب خان کو اسد عمر کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے اختیارات سونپ دئیے گئے،چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری،مرکزی رہنما اسد عمر کے رہا ہونے تک عمر ایوب خان سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے فرائض سرانجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں