اہم خبریں

آئی ایم ایف کے دباؤ پر برآمدی شعبے کو سستی بجلی کی سہولت ختم کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف کے دباؤ پر برآمدی شعبے کو سستی بجلی کی سہولت ختم کردی گئی ،زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت ختم وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق برآمدی شعبے کو حاصل سہولت آج یکم مارچ سے ختم ہوگئی رعایتی سہولت کے تحت برآمدی شعبے کو فی یونٹ بجلی 19روپے 99پیسے کے فکس ریٹ پر دی جاتی تھی سستی بجلی کی یہ سہولت ٹیکسٹائل کارپٹس سپورٹس سرجیکل اور چمڑے کی صنعتوں کو حاصل تھی سہولت کا’اعلان وفاقی وزیر خزانہ نے اکتوبر 2022میں کیا تھا سستی بجلی سہولت 30جون 2023تک دی گئی تھی ۔

متعلقہ خبریں