اہم خبریں

انڈر 19 ایشیا کپ،بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مسقط (اے بی این نیوز)انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

انڈر 19 ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج مسقط میں کھیلا جارہا ہے۔

اس اہم میچ میں بھارت انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہےگزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دی تھی۔
مزیدپڑھیں: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا دیوالی پر ہندو برادری کے نام خصوصی پیغام، دلی مبارکباد پیش

متعلقہ خبریں