اہم خبریں

ڈالر سستا، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال مہنگے، جانیے آج کے تازہ ریٹ

ڈالر سستا، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال مہنگے،جانیے آج کے تازہ ریٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 278.12 روپے سے 278.11 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279.38 روپے، یورو 5 پیسے اضافے سے 321.88 روپے، برطانوی پاؤنڈ 4 پیسے اضافے سے 375.57 روپے، یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.57 روپے اور سعودی عرب کی قیمت 7 روپے 4 پیسے مہنگی ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:ون ڈے کرکٹ میں بڑی تبدیلی،آئی سی سی کا اہم اعلان

متعلقہ خبریں