Vijay Thalapathy کی ذاتی زندگی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، جہاں ان کی اہلیہ Sangeeta Vijay سے علیحدگی اور ممکنہ طلاق کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف برداری تقریب میں سنگیتا وجے کی عدم موجودگی نے قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی۔ تقریب میں وجے کے والدین اور قریبی دوست Trisha Krishnan شریک تھیں، تاہم اہلیہ اور بچوں کی غیر موجودگی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔
سوات سے افسوسناک خبر،جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا
رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وجے کی اہلیہ اور بچے اس وقت لندن میں موجود ہیں جبکہ وزیراعلیٰ بننے جیسے بڑے موقع پر ان کی جانب سے کوئی عوامی مبارکباد یا بیان بھی سامنے نہیں آیا۔















