مری (اے بی این نیوز) پیٹریاٹہ چیئر لفٹ 16 رمضان المبارک سے عید الفطر کے پہلے دن تک بند رہے گی۔ ٹی ڈی سی پی مری کے مطابق چیئر لفٹ کو سالانہ مینٹی نینس کے لیے بند کر دیا گیا ہے، پیٹریوٹا چیئر لفٹ 6 مارچ سے عارضی طور پر بند ہے۔
ٹی ڈی سی پی مری کے مطابق پیٹریوٹہ چیئرلفٹ عید کے پہلے دن تک دستیاب نہیں ہوگی، پیٹریوٹہ چیئرلفٹ عیدالفطر کے دوسرے دن سے سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دی جائے گی۔
مزید پڑھیں:رمضان پیکج،10000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ،راشن کارڈ کی شرط ختم، اب ساتھ کیا لے کر جا نا ہوگا،جا نئے تفصیلات















