اہم خبریں

آج بروز اتوار15 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع۔ جبکہ پہا ڑی علاقوں میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع۔ جبکہ پہا ڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 08،اسکردو، گوپس، کالام، استور منفی02، راولاکوٹ میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہفتہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔

اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح/ رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع۔
مزید پڑھیں: آج بروز اتوار15 فروری 2026 چاندی کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں