ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی این نیوز ) کلاچی پولیس کی بکتر بندگاڑی کے قریب بارودی سرنگ کادھماکہ،پولیس کے مطابق
ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید،4زخمیہو گئے۔
زخمیوں کوہسپتال منتقل کیاجارہاہے، سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں :7 فتنہ الہندوستان جہنم رسید















