اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی مارک کارنی کو کینیڈا کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔ پیغام میں وزیر اعظم نے مارک کارنی کے لیے نیک خواہشات، کامیاب دور حکومت کی دعاکی۔ انہوں نے کہا کہ
پاکستان-کینیڈا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار۔ مارک کارنی کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے، کومبنگ آپریشن،اسلحہ برآمد