راولپنڈی( اے بی این نیوز )اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر جماعت اسلامی نے غزہ مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت سے اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہوگا۔
ایک اسماعیل ہانیہ کے بدلے لاکھوں اسماعیل ہانیہ پیدا ہوں گے۔ اسماعیل ہانیہ نے جو عزت کمائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ اسرائیل اور امریکا اس تحریک کو دبا نہیں سکیں گے۔
مزید پڑھیں :عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے کیلئے سی ڈی اے عملہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گیا