گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز )تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی گرفتاری کا معاملہ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ۔
عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عالیہ حمزہ کی کچھ دیر بعد رہائی کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :اسما عیل ہا نیہ کی موت ناقابل قبول سیاسی قتل ہے ، مختلف مما لک کا رد عمل















