اسلام آباد(اے بی این نیوز ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایوان 25کروڑ لوگوں کا نمائندہ ہے۔
کسی کو اچھا لگے یا برا،پالیسیاں ایوان میں بنیں گی۔
سچ پر پابندی ہے ،جو سرکار کہے وہ بولتے رہے تو سب ٹھیک ہے۔
مزید پڑھیں :وفاقی وزیر خزانہ سے سابقہ فاٹا ارکان اسمبلی کی ملا قات ،مسائل حل کرنے کی یقین دہانی















