اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مخالفت برائے مخالف کاطرزعمل ٹھیک نہیں۔ کسی بات کوسمجھےبغیربات کردیناٹھیک نہیں۔ پورے ملک میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن جاری ہے۔
انٹیلی جنس بیسڈآپریشن روزانہ کی بنیادپرہورہےہیں۔
آئےروزہمارےجوان اورافسران شہیدہورہےہیں۔ آپریشن جاری ہے اورجاری رہےگااسے عزم استحکام کانام دیاگیا۔ کچھ قوتیں عدم استحکام پیداکرناچاہتی ہیں انہیں بھی نشانے پررکھاجائیگا۔
آپریشن پہلےسےجاری ہے نئےسرےسےآغازنہیں ہونےجارہا۔ یہاں بھی کچھ عناصرہیں جوطالبان کاحصہ بن کرسہولت کاری کرتےہیں۔ استحکام کےبغیرمعاشی استحکام نہیں آئےگا۔
میاں افتخار کی بات سےاتفاق نہیں کرتا پنجاب میں کالعدم تنظیموں کےمراکزنہیں ہیں۔















