اہم خبریں

اٹک، وکلا کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

اٹک ( اے بی این نیوز    )اٹک میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ۔ وکلا کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حق کیلئے لڑنے والے وکلا کو طاقت کے زور پر دبایانہیں جاسکتا۔

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا اٹک میں جاں بحق وکلا کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب۔ کہا وکلا کے قتل ہمارے لئے ٹیسٹ کیس ہیں۔ مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں چلیں گے۔

حکومت اپنے فرائض سے غافل نظرنہیں آئے گی۔ عدالتوں میں سکیورٹی معاملات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سکریننگ کی جائے گی۔

مزید پڑھیں :الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد

متعلقہ خبریں