اہم خبریں

سیاسی پارٹیاں آپس میں مذاکرات کریں تواچھی بات ہے،جہانگیر جدون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جہانگیر جدون نے کہا ہے کہکسی جج ذاتی طور پر مورود الزام ٹھرانا اچھی بات نہیں ہے،سیاسی پارٹیاں آپس میں مذاکرات کریں تواچھی بات ہے
کیا ہم سمجھیں کہ مفاہمت کا، ڈائیلاگ کا، مذاکرات کا راستہ نکل آیا ہے، اور بہت جلد بات چیت کا راستہ نکل آئے گا؟

وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر ر ہے تھے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سپریم کورٹ کا کوئی پلیٹ فارم نہیں ہے، پلیٹ فارم تو پارلیمنٹ کا ہے۔ عمران وسیم نے کہا کہ عمران خان نے جس معافی کا اعلان کیا ہے، اس معافی کے نتیجے میں کیا جو ان کے اپنے مقدمے ہیں وہ ختم ہو جائیں گے؟
ثاقب بشیر نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس برہم ہوئے۔

احمد اویس نے کہا کہ ہماری بچت آئین کے ساتھ خود کو جوڑنے اور اسکیبالادستی قائم رکھنے میں ہے۔ عمران وسیم نے کہا کہ انجم عقیل کو تو عدالت نے بلالیا،کیا الیکشن کمیشن کو بھی وضاحت کیلئے بلایا جائے گا؟
مزید پڑھیں :عید الاضحی ، امن و امان کا قیام، محکمہ داخلہ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کر دیا

متعلقہ خبریں