اہم خبریں

پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے والی بال میچ میں شکست دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاک آسٹریلیا،والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے والی بال میچ میں شکست دیدی ۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1سے سبقت حاصل ہے۔ گرین شرٹس نےکینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان نے میچ 22-25، 22-25، 20-25پواٸنٹس سے جیتا۔

مزید پڑھیں :شہر اقتدار آگ کی لپیٹ میں ،مارگلہ کی پہاڑیوں کے بعد فیصل مسجد کے باہر آگ بھڑک اٹھی

تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 29مٸی کو کھیلا جاٸیگا ۔ شاٸقین کی بڑی تعداد نے پاکستان کی بھرپور حوصلہ افزاٸی کی۔

متعلقہ خبریں