کوہلو( اے بی این نیوز )ضمنی الیکشن کی ری پولنگ کے دوران پولنگ سٹیشن کے قریب راکٹ حملہ ،پولنگ سٹیشن کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،کوہلو سے نکلنے والا پولنگ عملہ اب تک نساؤ پولنگ سٹیشن نہ پہنچ سکا ابھی تک پولنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا،ڈی سی نے کہا کہ تین گھنٹے گزرنے کے بعدبھی پولنگ شروع نہ ہوسکی امن وامان کی خراب
مزید پڑھیں :دونوں پارٹیوں کے وکلا آپس میں ملے ہوئے ہیں، صرف تاریخیں لیتے ہیں،وزیر اعظم
صورتحال کی وجہ سےعملہ کو پولنگ سٹیشنز میں پہنچنے میں دشواری پیش آرہی ، ایف سی اور لیویز کی بی ڈی ٹیم راستہ کلیئر کر رہے ہیں ، انتخابی عملہ اور پولنگ ایجنٹس سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پولنگ سٹیشنز کی جانب گامزن ہیں۔
مزید پڑھیں :تانیہ ایدرس ڈیجیٹل نیشن پاکستان انیشی ایٹو کی سربراہ مقرر















