اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صنعتوں سےسالانہ225 ارب روپے اضافی بجلی بلزوصولی کا انکشاف،وفاقی وزیرپاوراویس لغاری صنعتوں سےاضافی بجلی بلز وصولی کی پالیسی سےناخوش، صنعتیں
مزید پڑھیں :مہنگا ئی بے قابو، عوام پر یشان،شماریات بیورو نے رپورٹ جاری کر دی
پروٹیکٹڈصارفین کوسو200ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہیں،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق صنعتیں بجلی کی اصل قیمت سے زیادہ بلز ادا کر رہی ہیں،اضافی بجلی بلز نےانڈسٹری کو مسابقت کے قابل نہیں
مزید پڑھیں :ججز خط کیس، سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر
چھوڑا،حکومت کا صنعتوں سے کراس سبسڈی ختم کرنے پر غور ،پروٹیکٹڈ صارفین کوسماجی تحفظ کےپروگرام کےذریعے سبسڈی دینے کی تجویز،اضافی بجلی بلز کے باعث ملکی برآمدات متاثر ہورہی ہیں،بجلی کی لاگت سے زیادہ وصولی کرنےکی پالیسی سے صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھیں :پی ایس 112 سے پیپلز پارٹی کے محمد آصف کامیاب