Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مہنگا ئی بے قابو، عوام پر یشان،شماریات بیورو نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگائی کی شرح بڑھ گئی ،ایک ہفتے کمی کے بعدمہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونا شروع ہو گیا،ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 96 فیصد بڑھ گئی مہنگائی کی مجموعی

مزید پڑھیں :سیالکوٹ ایئرپورٹ پر خالی آسا میوں کا اعلان کر دیا گیا

شرح 29 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی،ایک ہفتے میں 16 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،شماریات بیورو کے مطابق 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 22 میں استحکام رہا،ایک ہفتے میں ٹماٹر کی فی کلو

مزید پڑھیں :کراچی ایئرپورٹ کا مین رن وے ایک ماہ سے بند

قیمت میں 11 روپے تک اضافہ،زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ،چاول، برانڈڈ گھی، پٹرول، کپڑے اور جوتے بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل،رواں ہفتے آٹے کا 20 کلو تھیلا 70 روپے تک سستا ہوا،دال مسور، دال مونگ، چینی، آلو، کیلے سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں :وزیراعظم 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے