Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر خالی آسا میوں کا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز      ) سیالکوٹ ایئرپورٹ پر متعدد آسا میوں کا اعلان کر دیا گیا۔ آ سا میوں پر نو جوان اپلائی کر سکتے ہیں ، ان آسا میوں میں جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن اینڈ سیکیورٹی اسٹاف

مزید پڑھیں :کراچی ایئرپورٹ کا مین رن وے ایک ماہ سے بند

آفیسر (SO)پبلک ریلیشنز مینیجرمیڈیکل اسسٹنٹ منیجر، میڈیکل سروسزاسسٹنٹ پروجیکٹ مینیجر (سول)ایپرن مینجمنٹ آفیسرRAMP ڈرائیور/TGS آپریٹرمارشلرگاڑی کا کاریگر شامل ہیں وا ضح
مزید پڑھیں :پی سی بی کی ڈائریکٹر اسپورٹس عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا

رہے کہ ان آ سا میوں کیلئے درخواست دہندہ صرف آن لائن ہی اپلائی کر سکتا ہے جو درخواستیں آن لا ئن آئیں گی وہ ہی قابل قبول ہوں گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب

مزید پڑھیں :محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اپڈیٹ ،تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں

سائٹ https://www.sial.com.pk/ پر اپلائی کیا جا سکتا ہے، اپلائی کر نے کے بعد پھر درخواستوں کی چھانٹی کی جا ئے گی جو اہل ہو گا اس کو انٹرویو یا ٹیسٹ کیلئے بلایا جا ئے گا۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعۃ المبارک5 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟