اہم خبریں

ججز خط ،چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ججز خط کے معا ملے پر چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ ، فل کو رٹ نہ بنا نے کی وجہ ججز کی عدم دستیا بی تھی ، آ ج کا حکم سمجھیں عد لیہ میں مدا خلت برداشت نہیں کی جا ئے گی ، چیف جسٹس کے ججز خط کے معاملے پر دبنگ ریما رکس کہا ،ہم سب کی عزت کر تے ہیں ، چا ہتے ہیں وہ بھی کر یں ،عدلیہ کی آ زا دی پر کو ئی سمجھو تا نہیں کیا جا ئے گا، حملہ ہو ا تو
مزید پڑھیں :معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور

سب سے پہلے میں سا منے کھڑا ہو ں گا، لگتا ہے ججز پر دبا و ڈالا جا رہا ہے میں کسی کے دبا و میں آ نے والا نہیں ،، جمہو ریت کا تقا ضا ہے اس کو بھی مان لیں جو آ پ کا مخا لف ہے،، اب وہ زما نے گئے جب چیف جسٹس کی مر ضی چلتی تھی ، ہم نے کیسز فکس کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ،، فل کورٹ اجلاس کے بعد ہم وزیراعظم سے ملے،، وزیر اعظم وزیر قانون اٹارنی جنرل سے انتظامی طور پر ملاقات کی،چھپ کر
مزید پڑھیں :دھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ ہے ،ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد کا انکشاف

یا گھر میں بیٹھ کر نہیں ،، ججز کے خط کو انتہا ئی سنجیدگی سے لے رہے ہیں اس میں کئی پہلو پو شیدہ ہیں ،، جسٹس اطہر من اللہ نے ریما رکس میں کہا یہ درست ہے سیاسی انجینئرنگ ہوتی رہی اور شاید یہ عدالت بھی ملوث تھی، ججوں کا خط بتا رہا ہے یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیں :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا

متعلقہ خبریں