اہم خبریں

روسی فوجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، پائلٹ نے کود کر جان بچائی

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کا ایک فوجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کا فوجی طہارہ جزیرہ نما کریمیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں
مزید پڑھیں:چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

پائلٹ نے جلتے ہوئے طہارے سے پیرا شوت کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی ، حکام کے مطابق سیو استو پول شہر کے ریسکیو اہلکاروں نے پائلٹ کو ساحل سے تقریبا

200 میٹر دور سے ریسکیو کرلیا، پائلٹ کو کوئی چوٹ نہیں آئی تاہم انہیں طی معائنے کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، طیارہ گرنے کی وجوہا ت معلوم کرنے کیلئے تحقیقات

شروع کردی گئی ہیں جبکہ سمندر سے ملبہ بھی نکالا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں