اہم خبریں

پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری،صوبائی الیکشن کمشنراعجازانورنےعبوری فہرست جاری کی سینیٹ کی12نشستوں پر28امیدواروں نےکاغذات جمع

مزید پڑھیں :پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق
کرائےگی7جنرل نشستوں پر16امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائےجنرل سیٹوں پرطلال چودھری،محسن نقوی،اعجازمنہاس نےکاغذات جمع کرائےولید اقبال،وسیم شہزاد،احدچیمہ نےجنرل نشستوں پر
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف سے مذاکرات فائنل، بجلی قیمتوں میں اضافہ، بی آئی ایس پی مستحقین کی تعداد بڑھانے کافیصلہ

کاغذات نامزدگی جمع کرائےپرویزرشید،حامدخان نےبھی جنرل نشستوں پرکاغذات نامزدگی جمع کرائےخواتین کی2نشستوں پر5امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائےصنم جاوید،فائزہ احمد،انوشےرحمان

مزید پڑھیں :یو ایچ ایس، ایم بی بی ایس تھرڈپروفیشنل سالانہ امتحان2024کے نتائج کااعلان
نےخواتین کی سیٹوں پرکاغذات جمع کرائےٹیکنوکریٹس کی2نشستوں پر4امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائےمصدق ملک اورمحمداورنگزیب نےٹیکنوکریٹس نشست پرکاغذات نامزدگی جمع کرائےیاسمین راشد،

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز جمعۃ المبارک15مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

مصطفی رمدےنےٹیکنوکریٹس کی نشست پرکاغذات نامزدگی جمع کرائےایک اقلیتی نشست پر3امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائےخلیل طاہرسندھو،طارق جاوید اورآصف عاشق نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،شیر افضل مروت کی مخالفت، اندرونی کہانی باہر آگئی

متعلقہ خبریں