لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے عوام کے لئے بڑ ا تحفہ ،،رمضان نگہبان ریلیف پیکج ، آپ کا حق آپ کی دہلیز پر پہنچانے کا عمل شروع ،،وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت رمضان پیکج کی شفاف تقسیم اور
مزید پڑھیں :عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات جاری
مانیٹرنگ پر اجلاس،،رمضان پیکج کی شفاف انداز میں مستحقین کو فراہمی کے نظام کو فول پروف بنایا گیا ہے ہیلپ لائن قائم کردی گئی جس کا باضابطہ آغاز کل ہوگا،
مزید پڑھیں :ماؤتھ فریشنر کھانے سے خون کی الٹیاں، 5 افراد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
ہیلپ لائن کے ذریعے مستحقین شکایات سے آگاہ کرسکیں گے، اجلاس کو بریفنگ،،وزیراعلی مریم نوازشریف کی رمضان پیکج کی اشیاءکا اعلی معیار
مزید پڑھیں :پاکستان کا معاشی استحکام آئندہ چند ماہ کی معاشی پالیسیوں پر منحصر ہے ، امریکی سفیر نے خبردار کردیا
یقینی بنانے کی ہدایت کہا آٹا، گھی، چینی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کے معیار پر شکایت برداشت نہیں کروں گی،
مزید پڑھیں :100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل