ممبئی(نیوز ڈیسک )سنجے دت کو سانس لینے میں مشکل اور سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،سنجے دت کو سانس لینے میں مشکل اور سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔بھارتی اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتے تھے۔سنجے دت نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ جب انہیں پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ انہیں کینسر ہے تو کیمیوتھراپی کے بجائے انہوں نے مرنے کو ترجیح دی تھی۔















