اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کوجلدمنالیں گے ، خواجہ آصف

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز     )مولانا فضل الرحمان کوجلدمنالیں گے ، خواجہ آصف کی صحا فیو ں سے گفتگو ، کہا ، محمودخان اچکزئی کی اپنی پارٹی ،اپنی مرضی ہے ،پی ڈی ایم کاوہ حصہ تھے ،لیکن اب پی ڈی ایم ختم ہوچکی ، احسن اقبا ل نے کہا پی ٹی آئی

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،ہنگامہ آ رائی

کا مسئلہ دھاندلی نہیں، وہ بیرونی مداخلت کا دروازہ کھول رہی ہے،،پی ٹی آئی نے الیکشن نتائج کو تسلیم کر لیا ،،ا ن کے ارکان کا حلف اٹھانا، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کا الیکشن لڑنا اس بات کا ثبوت ہے۔ انہیں چاہئے کہ فساد اور انتشار کے بجائے مسائل کے

مزید پڑھیں :پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری

حل کیلئے ایوان میں مثبت کردار ادا کریں۔ حنیف عبا سی بو لے ، حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں،، ، مسائل ہم سب کو مل کر حل کرنا ہیں۔ 16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا تھا، ہم سب

مزید پڑھیں :میری خواہش ہے محمود اچکزئی کو ووٹ دوں، فضل الرحمٰن

نے مل کر بچایا۔ مریم اورنگزیب نے کہا شہباز شریف پاکستان کے لئےخوش خبری ہیں، پہلے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ، اب معیشت کو استحکام دیں گے،،‎ کا بیان، کہا‎ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہوگا ۔
مزید پڑھیں :بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہے گا

متعلقہ خبریں