اہم خبریں

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔

مزیدپڑھیں:تعلیمی بورڈ لاہورمیں نوکریوں کااعلان،اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

سید مراد علی شاہ کو 112 ووٹ ملے جبکہ اُن کے مقابل ایم کیو ایم کے علی خورشیدی 36 ارکان نے ووٹ دیا۔

متعلقہ خبریں