اہم خبریں

نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے تین نام موصول ہوگئے،گورنر پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ مجھے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی طرف سے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تین نام موصول ہوگئے ہیں۔گورنر پنجاب نے بتایا کہ میں یہ نام قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بھیج رہا ہوں اور میں چاہوں گا کہ دونوں لیڈرز مقررہ وقت پر کسی ایک نام پر متفق ہو جائیں۔

متعلقہ خبریں