اہم خبریں

ایوان صدر سازشوں کاگڑھ بن چکا ہے،عطاتارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے ارکان کے نوٹیفکیشن ہوچکے ہیں، صدر مملکت اجلاس بلائیں۔

پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف نہیں کرسکے۔

مزیدپڑھیں:وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

انہوں نے مزید کہا کہ صدر مملکت پاکستان میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے تحریک انصاف کے کارکن بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں