لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے گئے۔
سیکریٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب کو مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے گئے ۔
مزیدپڑھیں:وفاقی حکومت کب تک چلے گی،جانئےبڑی پیشگوئی
رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری، میاں یاور زمان، ذیشان رفیق اور دیگر رہنماؤں نے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ۔















