اہم خبریں

پی ٹی آئی کا وفد جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کا وفد جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے میاں اسلم کی رہائشگاہ پہنچ گیا،وفد میں اسد قیصر،بیرسٹر سیف،

مزید پڑھیں :صدر مملکت سے پی ٹی آئی کےوفد کی ملاقات

شوکت یوسفزئی،صاحبزادہ صبغت اللہ شامل ہیں،جماعت اسلامی کی جانب سےلیاقت بلوچ،میاں اسلم اورنصراللہ رندھاوا موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں