اہم خبریں

ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر سامنے آئی،اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

جمعہ کو اپنے بیان میں اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

مزیدپڑھیں:سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے

انہوں نے کہاکہ قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے جب کہ ہم الیکشن کمیشن کے مکمل سرکاری نتائج کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں