اہم خبریں

موبائل سروس جزوی طور پر بحال

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ملک کے مختلف حصوں میں موبائل سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ جلد پورے ملک میں موبائل سروسز بحال ہو جائیں گے۔ موبائل سروسز بند ہو نے کی وجہ سے پورا ملک اطلاعات کے حوالے سے معذول ہو کر رہ گیا تھا۔ابھی کچھ علاقوں کی مہو ئی مہے لیکن مکمل طور پر بحالی نہیں ہو ئی۔

متعلقہ خبریں