نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی انداز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ، اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔ ہفتہ کو مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار ایک طویل نوٹ کے ذریعے کیا ہے۔
تازہ ترین خبریں
عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستان کس نمبر پر آگیا؟
1 گھنٹہ پہلےسعودی عرب کا بڑا قدم، نیو مسلم کارڈسروس متعارف
1 گھنٹہ پہلےگاڑی صارفین ہوشیار، نئی حکومتی پالیسی کا مسودہ تیار
2 گھنٹے پہلے















