اہم خبریں

بہت بڑا سر پرایز آنے والا ہے قوم تیار رہے،عمران اسماعیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایک معنی خیر ٹوئٹ کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ بہت بڑا سر پرایز آنے والا ہے قوم تیار رہے۔عمران اسماعیل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ظلم کی حکومت کاخاتمہ اور نئی امید کی کرن جلد آنے والی ہے۔

متعلقہ خبریں