محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی بڑی کارروائی،سینکڑوں ٹن گندم برآمد،فلور مل سیل

گلگت (نیوزڈیسک)سیکرٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان عثمان احمد کی سربراہی میں محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی بڑی کاروائی۔جگلوٹ گورو میں واقع فلور مل میں غیر قانونی طور پر اتارے گئے ایک ہزار 100 کلو گرام والی بوری گندم برامد۔فلور مل سیل کردی گئی اور سول سپلائی ملازم سمیت ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے […]
گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو دھچکا

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز )گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو دھچکا،استور ضمنی الیکشن کالعدم قرار ،نئے الیکشن ہونگے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے فیصلہ سنا دیا،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کافیصلے کیخلاف سپریم ایپلٹ کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، پٹیشن دائر کرنے کیلئے قانونی ماہرین سے رجوع کر لیا
گلگت بلتستان،عوامی ایکشن کمیٹی کاگندم قیمت میں اضافے کیخلاف دھرنے کا اعلان

گلگت (اے بی این نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی کاگلگت بلتستان میں گندم قیمتوں میں اضافے کیخلاف تمام اضلاع میں دھرنے کا اعلانفائل فوٹوگلگت بلتستان میں گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا تمام اضلاع میں دھرنے کا اعلانعوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں گرینڈ جرگہ کا انعقاد […]
بی آئی ایس پی،بچت سکیم کا اجرء

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بچت سکیم کا اجرء کر دیا گیا ،بچت سکیم کے تحت 5 ہزار 372 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں ،درخواست وصولی کے عمل کے بعد رجسٹریشن کا عمل ہوگا،رجسٹریشن کی تکمیل کے بعد درخواست کنندہ بچت سکیم کے اہل ہوں گے، بچت سکیم کا بنیادی […]
گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں برفباری، بارش متوقع ، پنجاب میں آلودگی برقرار، محکمہ موسمیات

لاہور(نیوزڈیسک)مصنوعی بارش کے بعد پنجاب میں آلودگی میں اضافہ ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برف باری متوقع […]
آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں ایک بار برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی اور سموگ کا بھی خاتمہ ہو گیا۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی خشک میوہ جات،گرم ملبوسات اور لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ۔تفصیلات کے مطابق ارجہ و گردونواح سمیت […]
آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان میں برفباری ، بارش کا امکان، الرٹ جاری

پشاور(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ، پاکستان کے بالائی علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارشوں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہ سکتا ہے۔پی ڈی ایم اے کی تمام اضلاع کی انتظامیہ کو جاری مراسلے میں کہا […]
گلگت بلتستان کا یوم آزادی ،نگران وزیر اعظم کا دورہ ملتوی

گلگت (نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کا 76 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے ،جشن آزادی کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب تاریخی چنارباغ میں منعقد کی گئی ،جشن آزادی کی مناسبت سے ثقافتی شو اور مشاعروں کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس حوالے نگران وزیر اعظم انوار […]
گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ ، راستے بند

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز )گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بر بڈہ لس، داس ،گرمیس، بر خاص، گومل اور دائینتر ویلی کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ،علاقہ مکینوں کو خوراک اور ادویات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ، مریضوں اور طلبا کو سکول، کالج اورہسپتال لیکر جانے والا راستہ بھی بند ہو […]
گلگت بلتستان میں پھنسے ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں سینکڑوں ملکی وغیر ملکی سیاح پھنس گئے، بیرون ملک سے آئے سیاحوں کی انٹرنیشنل پروازیں بھی متاثر، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے گلگت بلتستان میں پھنسے ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو نکالنے کیلئے چھ پروازیں بحال کر دیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کیمطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر […]