Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ ، راستے بند

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز      )گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بر بڈہ لس، داس ،گرمیس، بر خاص، گومل اور دائینتر ویلی کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ،علاقہ مکینوں کو خوراک اور ادویات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ، مریضوں اور طلبا کو سکول، کالج اورہسپتال لیکر جانے والا راستہ بھی بند ہو گیا ،اہل علاقہ نے انتظامیہ سے ادویات اور خوراک کیلئے ہیلی سروس کا مطالبہ کردیا