اہم خبریں

عوام کے نمائندوں کے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں ،چیف جسٹس

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ    ) میں بہت خوش قسمت ہوں کہ جسٹس سردار طارق جیسا سینئر ملا ،جسٹس سردار طارق نے ہمیشہ انتظامی اور قانونی درست مشورے دئیے، وہ سپریم کورٹ کے ریٹائر ہونے والے جج سردار طارق مسعود کے اعزاز میں مزید پڑھیں :ماضی سے سبق سیکھ کر آگے بڑھیں گے،وزیر اعظم پاکستان بار […]

سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کا پابند ہے، چیف جسٹس

اسلا م آباد ( محمدبشارت راجہ)ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا واحد 935 صفحات کافوجداری فیصلہ ہے،سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کا پابند ہے، سیاسی مقاصد کے علاوہ دیگر معاملات پربھی عدالت رائے دے گی،چیف جسٹس کے ریمارکس،وکیل خالد جدون نے کہا عدالت کو یہ بھی دیکھنا ہو گا پوری ریاستی مشینری مزید […]

لوگوں سے نہیں اوپر والے سے ڈرتاہوں،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے مبارک احمد نظرثانی کیس میں دینی اداروں سے معاونت طلب کرلی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے لوگوں سے نہیں اوپر والے سے ڈرتاہوں،میں یہ کہوں کہ آج تک کسی فیصلے میں مجھ سے غلطی نہیں ہوئی تویہ غلط ہوگا،اگر غلطی ہوبھی گئی ہے تو اصلاح ہوسکتی ہے،امام مالک […]

سپریم کورٹ کا مذاق نہیں بنایا جاسکتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست پر سماعت 21 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کردیا عدالت نے کہا درخواست گزار نے خود کو فوج کا سابق بریگیڈئیر ظاہر کیا ہے. پہلے درخواست دائر […]

پورا پاکستان ہماری طرف دیکھ رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )استعفیٰ دینا جج کا ذاتی فیصلہ ہے، جج کی برطرفی کا سوال اب غیر متعلقہ ہو چکا ہے،قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ریمارکس کہا یہ استعفیٰ کونسل کی کارروائی کے آغاز میں نہیں دیا گیا، کونسل کی جانب […]

ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی عدالت نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےالیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ ثناءاللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپرز میں شامل کیا جائے کیس کی سماعت کے دوارن چیف […]

پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا ، چیف جسٹس

اسلام آباد( محمد بشارت راجہ) چیف جسٹس پاکستان کا بڑا حکم پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس سلسلے میں ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے کے کتنے لائسنس جاری ہوئے متعلقہ حکام سے تمام تفصیلات طلب کر لی سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ، تمام صوبائی ہوم سیکرٹریز، […]

پشاورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار،تحریک انصاف سے بلا واپس لے لیاگیا،سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا نہ مل سکا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا،سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا،سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن […]

الیکشن کمیشن کے کام میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔سپریم کورٹ میں بلے کا نشان بحال کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس ،کہا لاہور ہائیکورٹ میں درخواست زیر التوا رکھ کے پشاورکیسے پہنچ گئے؟جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ چھوٹے سے گمنام […]

ہفتے اور اتوار کی چھٹی قربان کرکے الیکشن کے کیسز سن سکتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی انٹرپارٹی انتخابات کہاں ہوئے تھے ،کیا کوئی نوٹیفکیشن ہے جس میں بتایا گیا ہو الیکشن کس جگہ ہونگے؟ چیف جسٹس کااستفسار،پی ٹی آئی وکیل نے کہا چمکنی کے گراؤنڈ میں ہوئے تھے،جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے چھوٹے سے گم نام گاؤں میں انتخابات کیوں کرائے؟ چیف […]