اہم خبریں

ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے سندھ سیلز ٹیکس 2011کیخلاف درخواستوں پرسماعت میں ریمارکس کہا اس معاملے کو دیکھنے کی ضرورت ہے،سندھ ریونیو بورڈ کی درخواست پر سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی،،سندھ حکومت نے 2011 سے سروسز پرسیلز ٹیکس […]

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے […]

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے،چیف جسٹس کی ججز سے الگ الگ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے،چیف جسٹس نے آئندہ ہفتے بینچز اختلافات کا تاثر ختم کرنے اور اتفاق رائے کے فروغ کیلئے تشکیل دیئے، چیف جسٹس نے انتخابات […]

چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلئے مقرر کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں […]

چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی۔وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر شکایت میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا […]

وفاقی حکومت کا چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ عدالتی کارروائی پر سوالیہ نشان ہے، چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہئے، متنازعہ بینچ اس پٹیشن پر بنایا گیا جو ڈس مس ہو چکی تھی، اب الیکشن کا نہیں بینچ فکسنگ کا […]

چیف جسٹس فرد واحد کی ضد پر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ متنازع الیکشن سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے، چیف جسٹس سے گزارش ہے کسی کی ضد پر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں، ایک فرد واحد کی انا کی تسکین کیلئے ملک کو آمریت کے اندھیروں میں نہ دھکیلیں۔ مسلم […]

الیکشن التواء کیس کا معاملہ ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن التواء کیس کا معاملہ ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کا مشاورتی عمل آج دوسرے دن بھی جاری ،چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جانے لگا۔ واضح رہے گزشتہ روز ہونے والے […]

انتخابات ملتوی کیس،ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوامیں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیےکہ ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 […]

الیکشن کے التواءکیس کی سماعت آج، اسلام آباد پولیس کا انتباہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج سپریم کورٹ میں الیکشن التواسے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری دفاع کو بھی آج طلب کررکھا ہے۔31 مارچ کو انتخابات سے متعلق کیس کی ہونے والی سماعت میں سپریم […]