Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلئے مقرر کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے۔