اہم خبریں

پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دید ی گئی

نیویارک ( اے بی این نیوز   )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پی ڈی ایم حکو مت کو کلین چٹ دیدی، شہبا ز حکومت کے دورمیں پاکستان میں کرپشن میں بڑی کمی آئی ، رینکنگ بہتر،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی، پاکستان کی درجہ بندی میں کئی سال بعد واضح بہتری ،، 140 سے […]

پی ڈی ایم میں اتنادم نہیں،ہماری حکومت امریکا نے گرائی؟اسدقیصر

صوابی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نہیں بلکہ امریکا نے ہٹایا ہے۔میں نے آج تک کوئی کرپشن نہیں کی، 2012 میں میرے جو اثاثے تھے آج بھی وہی ہیں۔پی ڈی ایم نے غریب عوام سے صحت کارڈ […]

آنے والی حکومت پی ڈی ایم کا سیکنڈ پارٹ ہوگا،اعجاز الحق

بہاولنگر (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ وزیراعظم پہلے چُن لیا گیا ہے الیکشن بعد میں ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ قومی یکجہتی کے نام سے ایک اتحاد قائم کیا گیا ہے، اٹک سے لیکر رحیم یار خان […]

پی ڈی ایم کی سولہ ماہ کی کارکردگی کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی کاکردگی پروائٹ پیپر جاری کردیا۔ترجمان پی ٹی اآئی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ڈی ایم نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑاکردیا، پی ڈی ایم حکومت نے 16 ماہ میں بیرونی قرض میں تقریباً 20 کھرب روپے کا اضافہ کیا، […]

نوازشریف کا پی ڈی ایم قیادت سے رابطوں کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو،سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری […]

پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے کیا تھا، چوہدری سالک حسین

گجرات(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہاکہ ہے کہ پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے کیا تھا۔پیر کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج خاندان کے جو لوگ موجود نہیں اس میں ان ہی کا قصور ہے۔ اب […]

پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں خورشید شاہ نے نوازشریف کا سچ بتادیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم اتحادخطرے میں رہنماء پیپلزرٹی خورشید شاہ نے نوازشریف کا سچ بتادیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا ابھی واپسی کا کوئی پروگرام نہیں،عین وقت پر ان کی طبعیت خراب ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید نے اپنے بیان میں کہا کہ شہبازشریف ضرور کہتے ہیں کہ نوازشریف […]

پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی حکومت،ادویات کی قیمتوں میں 14 سے 30 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی حکومت میں ایک لاکھ ادویات کی قیمتوں میں 14 سے 30 فیصد اضافہ ہوا ، سردرد بخار سمیت جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا پیناڈول گولی کے ایک پتے کی قیمت میں 20 روپے 90 پیسے اضافہ ہوا، شوگر میں […]

پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی سے زیادہ قرضہ لیا،رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم نے 15 ماہ کی حکومت میں پی ٹی آئی سے زیادہ قرضہ لیا۔ پی ڈی ایم نے 18 اعشاریہ 5 ٹریلین روپے کا اضافہ کیا جو پی ٹی آئی کی ساڑھے تین سالہ حکومت سے زیادہ ہے ،رپورٹ کے مطابق پاکستان کا قرضہ 2023 کے اختتام پر 44 […]

پی ڈی ایم، اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کا بروقت الیکشن کے انعقاد پر اتفاق

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادیوں کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد،اجلاس میں نگران سیٹ اپ، نئی مردم شماری اور اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کی گئی،پی ڈی ایم، اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کا بروقت الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا،مردم شماری کے معاملہ پر مشترکہ مفادات کونسل کا […]